فلاح دارین ۔۔۔۔۔۔۔
بعداز قیام پاکستان اسٹیٹ بنک کی رکھی گئی بنیاد
کیونکہ معیشت کو اولیت ہے حاصل دنیا و دین میں
بذریعہ اتحاد ہم کو ہو سکتی ہے حاصل فلاح دارین
یوں روڑے اٹکائے جاتے ہیں اتحاد بین المسلمین میں
No comments:
Post a Comment