سیاست، ریاست ومعیشت ۔۔۔۔۔۔۔
خالق و مخلوق کی ترجیح پر اگر غور کیا جائے
کہ کون کس پر کس کی ترجیح کا زور دیتا ہے
ریاست وسیاست انسانوں کی ہوتی ہے ترجیح
خالق فقط اولادآدم کی معیشت پہ زور دیتا ہے
No comments:
Post a Comment