نوے دن اور عام انتخابات ۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی و پی ڈی ایم تین دو کے تناسب سے ہوں گی کامیاب
نوے دن اور دو صوبوں میں انتخابات ہوں گے نہ ہونے کے برابر
پی ڈی ایم موقع سے اٹھائے فائیدہ اور عام انتخابات کر وا دے
ورنہ مرکز و صوبوں میں وہ رہ جائےگی آٹے میں نمک کے برابر

No comments:
Post a Comment