جہاد کو نکلو ۔۔۔۔۔۔۔
چھتیس انچ سینہ بتیس کمر چھہ فٹ قد
بھرتی کے ذریعہ دھرتی کا تحفظ کیسے ہو
حکم خدا رسول کی سنت اور لازم اطاعت
تم ہلکے ہو یا بھاری جہاد کو نکلو جیسے ہو
No comments:
Post a Comment