Sunday, March 12, 2023

پنجہ آزمائی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ مملکت علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر تھی بنائی ہوئی بسبب سقوط ڈھاکہ سارے جہاں میں جگ ہنسائی ہوئی پاکستان کو سرخرو کرنے کا غیب سے پھر یہ انتظام ہؤا افغانستان میں 'سپر پاورز' سے ہماری پنجہ آزمائی پوئی

 پنجہ آزمائی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔

مملکت علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر تھی بنائی ہوئی

بسبب سقوط ڈھاکہ سارے جہاں میں جگ ہنسائی ہوئی

پاکستان کو سرخرو کرنے کا غیب سے پھر یہ انتظام ہؤا

افغانستان میں 'سپر پاورز' سے ہماری پنجہ آزمائی پوئی

No comments:

Post a Comment