Tuesday, March 14, 2023

بچنے کی سعی ۔۔۔۔۔۔۔ قرآن پاک کے ساتھ 'مائنس پلس' کا کھیل جو کھیلا گیا ہے اس معاملہ کی حقیقت سے ا بتک واقف ہیں بہت کم لوگ اس بے حرمتی کو نہ جانے کیوں اہمیت دی ہی نہیں جاتی قرآن مجید کے وبال سے بچنے کی سعی نہیں کرتے ہم لوگ

 


بچنے کی سعی ۔۔۔۔۔۔۔

قرآن پاک کے ساتھ 'مائنس پلس' کا کھیل جو کھیلا گیا ہے

اس معاملہ کی حقیقت سے ا بتک واقف ہیں بہت کم لوگ 

اس بے حرمتی کو نہ جانے کیوں اہمیت دی ہی نہیں جاتی

قرآن مجید کے وبال سے بچنے کی سعی نہیں کرتے ہم لوگ

No comments:

Post a Comment