Wednesday, March 15, 2023

ریٹائرڈ جنرلز ۔۔۔۔۔۔۔ کھل جا سم سم کیہ کر بھاری پتھر ہٹایا گیا پہلے شفا عاجلہ کے لئے امرت دھارا بھی گھول دیا گیا سینئر رٹائرڈ جنرل سینیارٹی لسٹ میں بھی آگئے رٹائرڈ کے بطور چیف تقرری کا رستہ کھول دیا گیا

 ریٹائرڈ جنرلز ۔۔۔۔۔۔۔

کھل جا سم سم کیہ کر بھاری پتھر ہٹایا گیا پہلے

 شفا عاجلہ کے لئے امرت دھارا بھی گھول دیا گیا

سینئر رٹائرڈ جنرل سینیارٹی لسٹ میں بھی آگئے

رٹائرڈ کے بطور چیف تقرری کا رستہ کھول دیا گیا

No comments:

Post a Comment