پر امن تصادم ۔۔۔۔۔۔۔
اکھنڈ و 'ون نیشن' شوشے ہیں یہود و ہنود کے
پر امن تصادم پھیر دے گا رخ تمام سولات کے
ان دو تھیوریوں کے درمیان ہوگا پر امن تصادم
پیٹ بھرے بھول جائیں گے مزا لینا مراعات کے
No comments:
Post a Comment