Tuesday, March 21, 2023

حالات ۔۔۔۔۔۔۔ جتنے نامساعد ہوں حالات مگر مایوس کن نہیں قوم ہی نہیں اس کے ادارے سارے جاگ رہے ہیں اس ملک کے جنگلات میں جو گیدڑ ہیں موجود وہ سب شہر کی جانب با جماعت بھاگ رہے ہیں

 




حالات ۔۔۔۔۔۔۔

جتنے نامساعد ہوں حالات مگر مایوس کن نہیں

قوم ہی نہیں اس کے ادارے سارے جاگ رہے ہیں

اس ملک کے جنگلات میں جو گیدڑ  ہیں موجود

وہ سب شہر کی جانب با جماعت بھاگ رہے ہیں

No comments:

Post a Comment