بڑی گمراہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
حق کی جانب توجہ دلانے کے باوجود عدم توجہ،
جس طرح ہر عاقل کی حد سے بڑھی لاپرواہی ہے
بالکل اسی طرح بسم اللہ الرحمان الرحیم کو پہلی
سورۃ کا جزو نہ سمجھنا بھی ایک بڑی گمراہی ہے
No comments:
Post a Comment