کرنسی ۔۔۔۔۔۔۔
سکوں کی جھنکار سن کر ہم لوگ مست رہتے ہیں
یہ جس ساز سے نکلتی ہے وہی اک بنسی ہے ہماری
جبکہ اعمال نیک کی جانب سے توجہ ہٹ چکی پے
حالانکہ عالم آخرت کی یہی ایک کرنسی ہے ہماری
No comments:
Post a Comment