قرض کی دلدل ۔۔۔۔۔۔۔
حقیقی آزادی کا تصور ذہنوں میں اجاگر کرکے
اللہ کے بندوں کو ہدایت کی پٹری پہ ڈالنا ہوگا
احساس کمتری وذہنی غلامی سے کر کے آزاد
امہ کو سودی قرض کی دلدل سے نکا لنا ہوگا
No comments:
Post a Comment