جنگ ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔
بہ ظاہر نظر آئیگی مشکل مگر بہت آسان جنگ ہوگی
اب 'ون' اور ٹو نیشن تھیوری' کے درمیان جنگ ہوگی
دو امتوں کے درمیان کھینچا تانی یا رسہ کشی کہیں
لڑی جائیگی مگر مسلم ویہود کے درمیان جنگ ہوگی
No comments:
Post a Comment