یہ بات ۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں کثیر الجہتی جو بحران فی الوقت ہے جاری
اس کے حوالہ سے یہ بات ابھی باقی رہتی ہے کہنے کو
عدلیہ و عمران متفق ہوں عام انتخابات کروا دینے پر
قابل چھوڑیں ملک عوام کے جینے و پر امن رہنے کو
No comments:
Post a Comment