اعتماد کا ووٹ ۔۔۔۔۔۔۔
موجود صورتحال میں اب اعتماد سے ہم کیہ سکتے ہیں
آؤ سپریم کورٹ کے سائے میں ہم لوگ رہ سکتے ہیں
قوم کے مفاد میں ہے عدالت عظمی کی ہر پیش رفت
اعتماد کا ووٹ لو شہباز سے صدر مملکت کیہ سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment