خون خرابہ ۔۔۔۔۔۔۔
کیا اس بات کو بھی آزادی اظہار کا حق کہا جا سکتا ہے
کوئی جب چاہے دوسرے پر جھوٹے الزام لگا سکتا ہے
عقل کے اندھوں کی ہی ملک میں اکثریت آتی ہے نظر
کیا 'سول ملٹری' تنازعہ ملک میں خون خرابہ کرا سکتا ہے
No comments:
Post a Comment