Sunday, April 30, 2023

توڑ بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم مسلمان وہ ہیں جو دین اپنا چھوڑ بیٹھے ہیں آخرت کی باز پرس پر یقین اپنا چھوڑ بیٹھے ہیں اپنے خالق کو منانے کی کرتے رہتے ہیں سعی جبکہ اس کی مخلوق کے دل کو ہم توڑ بیٹھے ہیں

 


توڑ  بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ہم مسلمان وہ ہیں جو دین اپنا چھوڑ  بیٹھے ہیں

آخرت کی باز پرس پر یقین اپنا چھوڑ بیٹھے ہیں

اپنے خالق کو منانے کی کرتے رہتے ہیں سعی

جبکہ اس کی مخلوق کے دل کو ہم  توڑ  بیٹھے ہیں

No comments:

Post a Comment