Saturday, April 29, 2023

نہ جا سکا ۔۔۔۔۔۔۔ ایمان اتحاد و تنظیم کا سبق بھی ہم کو پڑھایا نہ جا سکا اقامت وانفاق کو تعلیم کے نصاب میں لایا نہ جا سکا نئی چھیڑ دی تھی دو قومی نظریہ نے جہاں میں جنگ کیوں رائے عامہ کو اس جانب ہم سے لایا نہ جا سکا

 


 نہ جا سکا ۔۔۔۔۔۔۔

ایمان اتحاد و تنظیم کا سبق  بھی ہم کو پڑھایا نہ جا سکا

اقامت وانفاق کو تعلیم کے نصاب میں لایا نہ جا سکا

نئی چھیڑ دی تھی دو قومی نظریہ  نے جہاں میں جنگ

کیوں رائے عامہ کو اس  جانب ہم سے لایا نہ جا سکا

No comments:

Post a Comment