معمہ ۔۔۔۔۔۔۔
بظاہر تو اس معمہ کاحل ہی نظر آتا ہے بہت مشکل
چھاپہ مارنے کے لئے دیوار گرائے گیٹ توڑے گی
بہ ظاہر تو یہ لگ رہا ہے پنجاب پولیس اپنے صوبہ میں
کسی من پسندشخص کووزیراعلی بنا کے چھوڑ ےگی
No comments:
Post a Comment