چال ہے کھیلی ۔۔۔۔۔۔۔
انتظامیہ بیاہ کے لائی تھی جو دلہن نئی نویلی
بلآخر وہ نکلی عالمی طاقت کی پسندیدہ سہیلی
وفاق کے،پی و پنجاب کئے فوج کے حوالہ
من مانی کے بعد دلہن نے چال ہے کھیلی
No comments:
Post a Comment