حفاظتی حصار ۔۔۔۔۔۔۔
مسلح تصادم کے نتیجہ میں نظام کو پہنچے گا نقصان
متنبہ کر نا چاہئے ہرگز نہ کوئی اب جذبات سے کھیلے
پیش بندی کی خاطر چاہئے قوم اب اٹھ کھڑی ہو
اپنی 'سپریم کورٹ' کو حفاظتی حصار میں لے لے
No comments:
Post a Comment