بھٹکتے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی پتھر کھائی کی جانب لڑھکتے جا رہے ہیں
ترک قوم کہتی ہے ہم آگے بہت جا رہے ہیں
ہو گئی جوئے شیر لانے کے مترادف رہنمائی
بھول بھلیوں میں رہنما خود بھٹکتے جا رہے ہیں
No comments:
Post a Comment