کالک مل دی ۔۔۔۔۔۔۔
گر چوٹ ہڈی پہ لگے تو ہم لگاتے ہیں چونا و ہلدی
جان جمہوریت سے چھڑا لو ممکن ہو جتنا جلدی
قوم کو' الکشن 'دینے کے بجائے حکمرانوں نے
اپنی مادر وطن کے چہرہ پہ ڈھیروں کالک مل دی
No comments:
Post a Comment