نامعلوم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔ چودہ مئی کو الکشن نہ ہونے کی صورت میں عمران قوم کو متحرک کر کے سڑکوں پر لے آنا چاہتے ہیں نامعلوم لوگ مزے لوٹ رہے ہیں حکمراں بن کر بہ بانگ دہل یہ بات وہ ساری دنیا کو بتانا چاہتے ہیں
نامعلوم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔
چودہ مئی کو الکشن نہ ہونے کی صورت میں عمران
قوم کو متحرک کر کے سڑکوں پر لے آنا چاہتے ہیں
نامعلوم لوگ مزے لوٹ رہے ہیں حکمراں بن کر
بہ بانگ دہل یہ بات وہ ساری دنیا کو بتانا چاہتے ہیں
No comments:
Post a Comment