' رجیم چینج' ۔۔۔۔۔۔۔ ' پراجکٹ ' کی تکمیل پر قیمت وصول اب کی جائے گی وزارت عظمی کی کرسی تشریف کے نیچے رکھ دی جائیگی نوٹوں کی گڈیاں دکھا کر ماسٹر مائنڈ نے جگائے تھے ضمیر یوں اعلی سطح پر بلیک مارکیٹنگ کی پذیرائی بھی کی جائیگی
' رجیم چینج' ۔۔۔۔۔۔۔
' پراجکٹ ' کی تکمیل پر قیمت وصول اب کی جائے گی
وزارت عظمی کی کرسی تشریف کے نیچے رکھ دی جائیگی
نوٹوں کی گڈیاں دکھا کر ماسٹر مائنڈ نے جگائے تھے ضمیر
یوں اعلی سطح پر بلیک مارکیٹنگ کی پذیرائی بھی کی جائیگی
No comments:
Post a Comment