ہمارا دفاع ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان و اسلامی جمہوریہ کی جانب دھیان نہیں
دوست اور دشمن کی ہمیں اب تک پہچان نہیں
ہمارا دفاع ممکن ہی نہیں ہے بوسیدہ دلیل سے
کیوں پیش وہ دلائل کریں کہ جن میں جان نہیں
No comments:
Post a Comment