عالمی رہنما ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی شہریت کے حامل شخص نے کب یہ سوچا
وطن سے ہم نے کیا کچھ لیا ، بدلے میں کیا دیا ہے
عالمی رہنما کی شہرت حاصل کر تو چکے عمران خان
لوگو کیوں ان کو ملکی سیاست تک محدود کر دیا ہے
No comments:
Post a Comment