Friday, May 26, 2023

دہاڑی والو !۔۔۔۔۔۔۔ ایک نقطے نے مجھے محرم سے مجرم کر دیا باتوں باتوں میں لوگو ! نانی کیا کیا کیہ گئی عمران دشمنی میں اسکا اسقدر ماتھا پھرا وہاڑی والوں کو وہ 'دہاڑی' والو! گیہ گئی

 دہاڑی والو !۔۔۔۔۔۔۔


ایک نقطے نے مجھے محرم سے مجرم کر دیا

باتوں باتوں میں لوگو ! نانی  کیا کیا کیہ گئی

عمران دشمنی میں اسکا اسقدر  ماتھا پھرا

وہاڑی والوں کو وہ 'دہاڑی' والو! گیہ گئی


No comments:

Post a Comment