Sunday, May 28, 2023

غلامی سے نجات ۔۔۔۔۔۔۔ ایک تماشائی بن کر ہی رہ پاتے ہیں زندہ معاملہ فہمی کے حامل ہوتے ہیں کم لوگ انسان کو انسان کی غلامی سے نجات دلاکر فلاح دارین حاصل کر سکتے ہیں ہم لوگ

 


غلامی سے نجات ۔۔۔۔۔۔۔

ایک تماشائی بن کر ہی رہ پاتے ہیں  زندہ

معاملہ فہمی کے حامل ہوتے ہیں کم لوگ

انسان کو انسان کی غلامی سے نجات دلاکر

 فلاح دارین حاصل کر  سکتے ہیں ہم لوگ

No comments:

Post a Comment