Wednesday, May 24, 2023

'ٹریکٹر ٹرالی' ۔۔۔۔۔۔۔ چوپایہ جب پیٹ پوجا سے ہو جاتا ہے فارغ تو اطمینان سے وہ کرنے بیٹھ جاتا ہے جگالی مسکرا کے ایک من چلے نے خواجہ سے کہا بلآخر ' ٹریکٹر ٹرالی' سے تم نے جان چھڑا لی

 'ٹریکٹر ٹرالی' ۔۔۔۔۔۔۔

چوپایہ جب  پیٹ پوجا سے ہو جاتا ہے فارغ

تو اطمینان سے وہ کرنے بیٹھ جاتا ہے جگالی 

مسکرا کے ایک من چلے نے خواجہ سے کہا

بلآخر ' ٹریکٹر ٹرالی' سے تم نے جان چھڑا لی


No comments:

Post a Comment