Thursday, May 25, 2023

نو مئی کا واقعہ ۔۔۔۔۔۔۔ اسکو بھی 'ان سائیڈ ارنجمنٹ' کہنے کے لئے اب کوئی نہ کوئی آ جائے گا نو مئی بھی نو گیارہ کی طرح جلد ہی پردہ شہود سے نو دو گیارہ ہو جائے گا

 نو مئی کا واقعہ ۔۔۔۔۔۔۔


اسکو بھی 'ان سائیڈ ارنجمنٹ' کہنے

کے لئے اب کوئی نہ کوئی آ جائے گا

نو مئی بھی نو گیارہ کی طرح جلد ہی

پردہ شہود سے نو دو گیارہ ہو جائے گا

No comments:

Post a Comment