Tuesday, May 23, 2023

'مائنس پلس' ۔۔۔۔۔۔۔ قبل از آمد امام الانبیاء بیٹی کو کیا کرتے تھے دفن ہم ہیں کہ اپنی ماں کو ز ندہ دفن کرنے جا رہے ہیں کھیل کھیلا گیا مائنس پلس کا قرآن پاک کے ساتھ اپنے کیئے کی ہم سب سزا پوری طرح پا رہے ہیں

 'مائنس پلس' ۔۔۔۔۔۔۔


قبل از آمد امام الانبیاء   بیٹی کو کیا کرتے تھے دفن

ہم ہیں کہ اپنی ماں کو ز ندہ دفن کرنے جا رہے ہیں


کھیل کھیلا گیا مائنس پلس کا قرآن  پاک کے ساتھ

اپنے کیئے کی ہم سب سزا پوری طرح پا رہے ہیں


No comments:

Post a Comment