Saturday, May 20, 2023

سن دو ہزار پچیس ۔۔۔۔۔۔۔

 سن دو ہزار پچیس  ۔۔۔۔۔۔۔

رواں صدی کی پہلی چوتھائی کی بابت سوچتا ہوں

ہو رہا ہے  یہاں کیا ویسا جہاں میں اور کہیں ہوگا

آغاز صدی سے قبل'  پینٹاگون' کا منصوبہ لیک ہؤا

سن دو ہزار پچیس میں پاکستان نقشے پر نہیں ہو گا

No comments:

Post a Comment