گردش و تقسیم ۔۔۔۔۔۔۔
سیاست کی بگڑتی صورتحال کو بنا کر بنیاد
آخر زندگی کیوں مضحکہ خیز کر دی جائے
بگڑتی معیشت کا سنبھلنا ہوسکتا ہے ممکن
دولت کی گردش وتقسیم تیز کر دی جائے
No comments:
Post a Comment