ہاتھی کے دانت ۔۔۔۔۔۔۔
دو نمبری ہر طرح کی آتی ہے نظر
حکمراں ہیں آنے جانے کے لئے
ہاتھی کے دانت ہیں دونوں ہی یہ
کچھ، کھانے کچھ دکھانے کے لئے
No comments:
Post a Comment