Tuesday, May 9, 2023

معروضات ۔۔۔۔۔۔۔ ہم عرض کچھ کریں نہ کریں ہوگی واہ واہ جمہور ہی نہیں جمہوریت بھی ہو چکی تباہ ڈوبتی معیشت کو خود ہم اب ڈبو ئیں گے حق کی شہادت دینا بھی ہے اک بڑا گناہ

 معروضات ۔۔۔۔۔۔۔

ہم عرض کچھ کریں نہ کریں ہوگی واہ واہ

جمہور  ہی نہیں جمہوریت بھی ہو چکی  تباہ

ڈوبتی معیشت کو خود ہم اب ڈبو ئیں گے

حق کی شہادت دینا بھی ہے اک بڑا گناہ


No comments:

Post a Comment