خوابوں کی دنیا۔۔۔۔۔۔۔
شمولیت اختیار کروں،نہ جماعت بناؤں گا
میں کیسے پھر عالمی رہنما بن جاؤں گا
خوابوں کی دنیا میں رہنے کا ہو چکا عادی
ٹوٹنے پر سلسلہ تعبیر بھی پا جاؤں گا
No comments:
Post a Comment