المیہ ۔۔۔۔۔۔۔
قوم کا سب سے بڑا المیہ کیا ہے ہم سے سنئے
ہم میں عقل کے اندھے مل جاتے ہیں بیشمار
یادگار وں کی ہمارے پاس کوئی کمی نہیں ہوتی
اٹھائیس کے بجائے نو مئی کو بنائیں گے یادگار
No comments:
Post a Comment