Monday, June 12, 2023

مالی بد عنوانی ۔۔۔۔۔۔۔ مالی بد عنوانی کو ہمارے ملک میں جرم سمجھا نہیں جاتا نوٹوں کی گڈیاں دکھا کر چور اچکے آ جاتے ہیں اقتدار میں ہمارا نظام انصاف خاموش تماشائی کا ادا کرتا رہتا ہے کردار عوام ہمیشہ ہی بیٹھے رہتے ہیں حالات بدلنے کے انتظار میں

 مالی بد عنوانی ۔۔۔۔۔۔۔

مالی بد عنوانی کو ہمارے ملک میں جرم سمجھا نہیں جاتا

نوٹوں کی گڈیاں دکھا کر چور اچکے آ جاتے ہیں اقتدار میں

ہمارا نظام انصاف خاموش تماشائی کا ادا کرتا رہتا ہے کردار

عوام ہمیشہ ہی بیٹھے رہتے ہیں حالات بدلنے کے انتظار میں

No comments:

Post a Comment