Thursday, June 15, 2023

مزاق اڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ الٹی گنگا اس طریقہ سے بہائی جاتی ہے یہاں پر قصیدے لکھے جا رہے ہیں ڈاکوؤں کی شان میں 'گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اب نام لکھا جائیگا اس قدر مزاق اڑتا ہے جمہوریت کا پاکستان میں

 


مزاق اڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

الٹی گنگا اس طریقہ سے بہائی جاتی ہے یہاں پر

قصیدے لکھے جا رہے ہیں ڈاکوؤں کی شان میں

'گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اب نام لکھا جائیگا

اس قدر مزاق اڑتا ہے جمہوریت کا پاکستان میں

No comments:

Post a Comment