پوشیدہ یہ راز ۔۔۔۔۔۔۔
پانچ فرض نمازوں میں سے پہلی ہے مغرب کی نماز
طلوع ماہتاب سے ہے مسلمان کے شام وسحر کا آغاز
مطابق اچماع نمازفجر قرار پاتی ہے درمیان کی نماز
نیند سے بہتر ہے نماز' کے اضافہ میں پوشیدہ یہ راز
No comments:
Post a Comment