حیات و موت ۔۔۔۔۔۔۔
جو رزق کی طلب بڑھ جائے پاگل پن کی حد تک
تب ھی انسان تھوک کے بھاؤ ہو جاتے ہیں فوت
روزی ، فقر و فاقہ حیات وموت ہیں الله کی دین
کیہ گئے ہیں بزرگان دین 'حیلے روزی بہانے موت'
No comments:
Post a Comment