Tuesday, June 20, 2023

مقبوضہ کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں جمہوریت پر غیرجمہوری لوگ ہیں قابض اب ناجائز قابضین سےملک خدا داد کو آزاد کرانےگا کون قیام کے ایک عشرہ بعد سے ملک بن گیا مقبوضہ کشمیر غیر ملکی تسلط سے کشمیر کو اب آزاد کر وائے گا کون

 


مقبوضہ کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں جمہوریت پر غیرجمہوری لوگ ہیں قابض

اب ناجائز قابضین سےملک خدا داد کو آزاد کرانےگا کون

قیام کے ایک عشرہ بعد سے ملک بن گیا مقبوضہ کشمیر

غیر  ملکی تسلط سے کشمیر کو اب آزاد کر وائے گا کون

No comments:

Post a Comment