Friday, June 23, 2023

ہم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔ روح جسد خاکی سے نکل جائے تو اس پتلے کو ہم لوگ مٹی کا اک ڈھیر جسم بےجان کہتے ہیں قائد کے دیئے پاکستان کی قدر نہ کر پائے اسلئے باقیات کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کہتےہیں

 ہم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔

روح جسد خاکی سے نکل جائے تو اس پتلے کو

ہم لوگ مٹی کا اک ڈھیر جسم بےجان کہتے ہیں

قائد کے دیئے پاکستان کی قدر نہ کر پائے اسلئے

باقیات کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کہتےہیں

No comments:

Post a Comment