Sunday, June 18, 2023

لوگوں کی ضد ۔۔۔۔۔۔۔ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا' ہے ان کا مقولہ ہرصورت میں کامیابی ہوتی ہےان لوگوں کی ضد موجود ہ حالات میں اکثر ہم یہ کرتے ہیں مشاہدہ مقتدر لوگ جائز وناجائز حاصل کر تے ہیں مقاصد

 


لوگوں کی ضد ۔۔۔۔۔۔۔

بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا' ہے ان کا مقولہ 

ہرصورت میں کامیابی ہوتی ہےان لوگوں کی ضد

موجود ہ حالات میں اکثر ہم یہ کرتے ہیں مشاہدہ

مقتدر لوگ جائز وناجائز حاصل کر تے ہیں مقاصد

No comments:

Post a Comment