Monday, June 26, 2023

گھڑت نظام ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ لوگوں کو رلا دیا ٹرمپ جیسے پاگل کی ہنسی نے دل بھر کےدیکھےڈھول کا پول گرنہ دیکھا ہو کسی نے انسان کا اپنا ہرگھڑت نظام ہوتا ہےخامیوں سےبھرا ہوا اب تک عالم انسانیت کو نہ جانےکیوں نہ بتایا کسی نے

 گھڑت نظام ۔۔۔۔۔۔۔

کچھ لوگوں کو رلا دیا ٹرمپ جیسے پاگل کی ہنسی نے

دل بھر کےدیکھےڈھول کا پول گرنہ دیکھا ہو کسی نے

انسان کا اپنا ہرگھڑت نظام ہوتا ہےخامیوں سےبھرا ہوا

اب تک عالم انسانیت کو نہ جانےکیوں نہ بتایا کسی نے

No comments:

Post a Comment