Tuesday, June 27, 2023

طاقت و توانائی ۔۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں کے حق کو غصب کیا گیا ہے بزور طاقت القدس و کشمیر پلیٹ میں رکھا نہیں ملے گا بھائی یہود و ہنود کی ہٹ دھرمی کا ہمیں کرنا ہوگا علاج امہ کو جمع کرنی ہوگی پہلےاپنی طاقت و توانائی

 طاقت و توانائی ۔۔۔۔۔۔۔

مسلمانوں کے حق کو غصب کیا گیا ہے بزور طاقت

القدس و کشمیر پلیٹ میں رکھا نہیں ملے گا بھائی

یہود و ہنود کی ہٹ دھرمی کا ہمیں کرنا ہوگا علاج

امہ کو جمع کرنی ہوگی پہلےاپنی طاقت و توانائی

No comments:

Post a Comment