Friday, June 16, 2023

بھارت کنٹرول ۔۔۔۔۔۔۔

 بھارت کنٹرول ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘یو.اے.ای‘ میں پاکستانی بیخبری سے بہت ہیں مطمئن
پاکستان کے متعلق مثبت خبر کو ‘میڈیا‘ ‘گول‘ کرتا ہے
پروپکنڈےکےزیراثرہوتےغلط ہیں فیصلےحکومت کے
عرب امارات کا ‘پرنٹ میڈیا‘ بھارت ‘کنٹرول‘ کرتا ہے
 

No comments:

Post a Comment