رو بوٹ نما لیڈر ۔۔۔۔۔۔۔
اہل مغرب کی بیقراری ہم سےدیکھی نہیں جاتی
جو ‘ روبوٹ‘ نما لیڈر فراہم کرنا چاہتے ہیں ہمیں
یہ ہمیں اپنا زرخرید غلام سمجھنے پہ بضد ہیں
ہےغلط فہمی کہ وہ ہم سے زیاد جانتےہیں ہمیں
No comments:
Post a Comment