سکھ کی نیند ۔۔۔۔۔۔۔
ممالک کے درمیان طاقت کا توازن قائم کئے بغیر
قیام امن عالم شامل رہیگا فہرست ناممکنات میں
حکمراں بلند نا کر پائیں گے عوام کا معیار زندگی
انسان سکھ کی نیند سو پائے گا دن نہ رات میں
No comments:
Post a Comment